کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
دبئی 24 فبروری (ایجنسیز) متحدہ عر ب عمارات (یو اے ی) میں ایک ہندوستانی شخص نے 5 سال کی لڑکی کی آبروزیری کی۔
یہ شخص جس کی عمر 23 سال ہے مقامی سپر مارکٹ میں کام کرتا ہے۔ لڑکی جو کہ دوست کے فلیٹ کے سامنے کھڑی
18px 'Jameel Noori Nastaleeq'; TEXT-TRANSFORM: none; COLOR: rgb(0,0,0); TEXT-INDENT: 0px; WHITE-SPACE: normal; LETTER-SPACING: normal; orphans: auto; widows: auto; webkit-text-stroke-width: 0px">تھی اس شخص نے لڑکی کا ہاتھ پکڑ کر قریبی عمارت میں لے گیا اور آبروزیری کی۔ لڑکی نے تمام واقع کو ماں سے کہنے کے
بعد پولیس میں رپورٹ درج کرائی گئی۔